Live Covid 2019
ایران: لاک ڈاؤن میں نرمی کے بعد وائرس مزید پھیلنے کا خطرہ بڑھ گیا
اس صورتحال کو کسی بھی لحاظ سے اچھا تصور نہیں کیا جا سکتا، یہ وائرس ملک میں کچھ عرصے تک رہے گا، وزیر صحت
ایران میں کورونا وائرس سے مزید 51افراد ہلاک ہو گئے ہیں اور ملک گیر لاک ڈاؤن میں نرمی کے ایک ماہ بعد دوبارہ وائرس کے پھیلاؤ کا خدشہ ظاہر کیا گیا ہے۔
ایرانی حکام نے جنوب مغربی صوبے میں وائرس کے کیسز تیزی سے رپورٹ ہونے کے بعد وہاں لاک ڈاؤن میں نرمی کے فیصلے کو واپس لے لیا ہے۔
وزارت صحت کے ترجمان کیانوش جہانپور نے کہا کہ اس صورتحال کو کسی بھی لحاظ سے اچھا تصور نہیں کیا جا سکتا، یہ وائرس ملک میں کچھ عرصے تک رہے گا۔
تفصیلی خبر پڑھنے کیلئے یہاں کلک کریں۔