Live Covid 2019

وزیراعلیٰ خیبرپختونخوا نے پشاور میں 500 بستروں کا ہسپتال قائم کرنے کی منظوری دے دی

وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے مذکورہ اعلان ٹوئٹر پر کیا۔

وزیر صحت خیبرپختونخوا تیمور سلیم جھگڑا نے کہا ہے کہ وزیراعلیٰ نے کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے پشاور میں 500 بستروں کا ہسپتال قائم کرنے کی منظوری دے دی۔