Live Covid 2019
اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 32 کیسز
اسلام آباد میں مزید 32 کیسز سے متاثرین کی تعداد 641 تک پہنچ گئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے مزید 32 کیسز ریکارڈ کیے گئے۔
اعداد و شمار کے لیے سرکاری سطح پر قائم ویب سائٹ کے مطابق اسلام آباد میں مزید 32 کیسز سے متاثرین کی تعداد 641 تک پہنچ گئی۔