Live Covid 2019
اسلام آباد میں 51 نئے کیسز سے مجموعی تعداد 609 ہوگئی
سرکاری ویب سائٹ کے مطابق ان نئے کیسز کے بعد اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 558 سے بڑھ کر 609 تک پہنچ گئی۔
وفاقی دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا کا پھیلاؤ بڑھ گیا ہے اور وہاں 51 نئے کیسز رپورٹ کیے گئے۔
سرکاری سطح پر قائم ویب سائٹ کے مطابق ان نئے کیسز کے بعد اسلام آباد میں کورونا متاثرین کی تعداد 558 سے بڑھ کر 609 تک پہنچ گئی۔