Live Covid 2019

روس: وزیر ثقافت میں کورونا وائرس کی تشیخص

روس کی وزیر ثقافت میں کورونا وائرس کی تشیخص ہوگئی۔ روسی نیوز...

روس کی وزیر ثقافت میں کورونا وائرس کی تشیخص ہوگئی۔

روسی نیوز ایجنسی کے مطابق روس میں اب تک مجموعی طور پر تین روسی کابینہ کے افراد میں وائرس کی تشیخص ہوچکی ہے۔

روس کی وزیر ثقافت اولگا لیبیموفا میں کورونا وائرس کے نتائج مثبت آئے۔

ان کے پریس سیکریٹری انا اساشیفا نے کہا کہ اولگا لیبیموفا میں وائرس کی علامات ہیں اور وہ قرنطینہ ہو کر آن لائن کام کررہی ہیں۔