Live Covid 2019

اسلام آباد میں کورونا کے مزید 49 مریض سامنے آگئے

اس اضافے کے بعد یہاں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 464 ہوگئی ہے۔

سرکاری اعداد و شمار کے مطابق دارالحکومت اسلام آباد میں کورونا وائرس کے 49 نئے کیسز کی تصدیق ہوئی ہے۔

اس اضافے کے بعد یہاں وائرس سے متاثرہ افراد کی تعداد 464 ہوگئی ہے۔

مکمل خبر یہاں پڑھیں۔