Live Covid 2019

گھوٹکی قرنطینہ مرکز سے کورونا وائرس کے 9 مشتبہ مریض فرار

سندھ کے قرنطینہ مرکز سے فرار ہونے والے افراد کا تعلق خیبرپختونخوا سے تھا، رپورٹ

سندھ میں قائم گھوٹکی قرنطینہ مرکز سے کورونا وائرس کے 9 مشتبہ مریض فرار ہوگئے۔

ضلعی انتظامیہ کے مطابق مجموعی طور پر تبلیغی جماعت کے 116 افراد کو گھوٹکی قرنطینہ مرکز میں قرنطینہ کیا گیا تھا۔

انتظامیہ نے یہ بھی بتایا کہ قرنطینہ مرکز سے فرار ہونے والے افراد کا تعلق خیبرپختونخوا سے تھا۔

مزید تفصیل یہاں پڑھیں