Live Covid 2019
سراج الحق ڈاکٹرز کے لیے حفاظتی کٹس کی کمی پر برہم
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے ...
جماعت اسلامی کے امیر سراج الحق کا کہنا ہے کہ کورونا وائرس کے خلاف فرنٹ لائن پر کام کرنے والے ڈاکٹروں کو حفاظتی آلات فراہم سے محروم ہیں۔
انہوں نے حکومت کو ڈاکٹروں کو حفاظتی کٹس فراہم نہ کرنے پر تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے کہہا کہ چند ڈاکٹر بھوک ہڑتال پر چلے گئے ہیں۔
انہوں نے سوال کیا کہ ’اگر ڈاکٹروں کو ہی کورونا وائرس لگ جائے گا تو وہ مریضوں کی مدد کیسے کریں گے؟‘۔