Live Covid 2019
ایران نے ایک ہزار غیر ملکی قیدیوں کو عارضی طور پر رہا کردیا
تہران کی جانب سے یہ قدم اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی تنقید کے بعد اٹھایا گیا ہے۔
ایران کی عدلیہ کا کہنا ہے کہ اس نے کورونا وائرس کے باعث ایک ہزار سے زائد غیر ملکی قیدیوں کو عارضی طور پر ہا کردیا ہے۔
غیر ملکی خبر رساں ایجنسی 'اے ایف پی' کے مطابق تہران کی جانب سے یہ قدم اقوام متحدہ کے انسانی حقوق کے ماہرین کی تنقید کے بعد اٹھایا گیا ہے۔
ایرانی عدلیہ کے ترجمان غلام حسین اسمٰعیلی نے کہا کہ 'ایران، قیدیوں کی صحت کی ضمانت دے رہا ہے اور دیگر ممالک کے اقدامات کے مقابلے میں انہیں رہا کرنا بڑا قدم ہے۔'
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔