Live Covid 2019

ایرانی صدر حسن روحانی کا اٹلی کے عوام کے ساتھ اظہارِ یکجہتی

اطالوی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے تجربات سے آگاہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

ایران کے صدر حسن روحانی نے اٹلی کے وزیراعظم سے فون پر بات چیت کے دوران اطالوی عوام کے ساتھ ہمدردی کا اظہار کرتے ہوئے کہا کہ ایران اپنے تجربات سے آگاہ کرنے کے لیے تیار ہے۔

پریس ٹی وی کی رپورٹ کے مطابق حسن روحانی کا مزید کہنا تھا کہ دنیا کے ’مملک ایک ساتھ کام کیے بغیر بحران کو پیچھے چھورنے کے قابل نہیں ہوسکتے اور وائرس کو تجربات کے تبادلے اور تعاون سے قابو کیا جاسکتا ہے‘