Live Covid 2019
اٹک: 16 مقامات کی نشاندہی، 5 روپے کی روٹی ملے گی، ڈپٹی کمشنر
ٹیکسلا: اٹک کے ڈپٹی کمشنر علی عنان قمار نے کہا ہے کہ محکمہ فوڈ ...
ٹیکسلا: اٹک کے ڈپٹی کمشنر علی عنان قمار نے کہا ہے کہ محکمہ فوڈ اور مخیر حضرات کے تعاون سے مقامی انتظامیہ نے شہر میں 16 مقامات پر پوائنٹس قائم کیے ہیں جہاں 5 روپے میں روٹی دستیاب ہوگی۔
اپنے دفتر میں پریس کانفرنس سے خطاب کرتے ہوئے ڈپٹی کمشنر کا کہنا تھا کہ لاک ڈاؤن سے متاثرہ لوگوں کو امداد فراہم کرنے کے لیے یہ اقدام اٹھایا گیا ہے۔
انہوں نے مزید کہا کہ ضلع کی تمام تحصیلوں میں فروخت کے مقامات قائم کیے جائیں گے۔
خبر کی مزید تفصیلات کے لیے یہاں کلک کریں