ویڈیوز

لاش سے کورونا وائرس زندہ انسان میں کیسے منتقل ہوا؟

سائنسدانوں نے بتایا کہ یہ کووڈ 19 کا اپنی نوعیت کا پہلا کیس ہے اور متاثر ہونے والا شخص بھی وائرس کے باعث چل بسا۔