ویڈیوز

ملتان کے نشتر ہسپتال میں مزید ڈاکٹرز میں کورونا وائرس کی تشخیص

وائرس سے متاثرہ طبی عملے کی تعداد 24 ہونے کے بعد ہسپتال کے مختلف وارڈز میں جراثیم کش اسپرے شروع کردیا گیا۔