Live Covid 2019

سکھر قرنطینہ مرکز میں 274 میں سے 271 زائرین صحتیاب ہوگئے

پیشرفت سے متعلق وزیر صحت سندھ کی میڈیا کوآرڈینیٹر میران یوسف نے تصدیق کی۔

وزیر صحت سندھ کی میڈیا کوآرڈینیٹر میران یوسف نے کہا ہے کہ سکھر کے قرنطینہ مرکز میں تفتان کے ذریعے ایران سے آنے والے 274 میں سے 271 زائرین صحتیاب ہو گئے ہیں۔