Live Covid 2019
حکومت کے کورونا سے متعلق اقدامات پر چیف جسٹس کا ازخود نوٹس
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں پانچ رکنی بینچ کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت 13 اپریل کو کرے گا۔
چیف جسٹس آف پاکستان جسٹس گلزار احمد نے ملک میں کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیے ناکافی سہولیات پر ازخود نوٹس لے لیا۔
چیف جسٹس گلزار احمد کی سربراہی میں سپریم کورٹ کا پانچ رکنی بینچ کورونا وائرس سے متعلق ازخود نوٹس کی سماعت 13 اپریل کو کرے گا۔
دوران سماعت کورونا وائرس سے نمٹنے کے لیےاٹھائے گئے اقدامات اور ہسپتالوں میں سہولیات کا جائزہ لیا جائے گا۔
عدالت نے سماعت کے لیے اٹارنی جنرل، سیکریٹری صحت، سیکریٹری داخلہ، چاروں صوبائی ایڈووکیٹ جنرلز اور چیف سیکریٹریز کو نوٹس جاری کردیے۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔