Live Covid 2019

مظفرگڑھ کے آئسولیشن وارڈ میں ڈاکٹر کا مریضوں کے ساتھ رقص

ڈاکٹر نے کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے مریضوں کی بہترین حوصلہ افزائی کی مثال قائم کردی۔

مظفرگڑھ کے ڈسٹرکٹ ہیڈکوارٹر (ڈی ایچ کیو) ہسپتال میں ڈاکٹر نے آئسولیشن وارڈ میں کورونا سے ڈرنا نہیں لڑنا ہے کی پالیسی پر عملدرآمد کرتے ہوئے کورونا کے مشتبہ مریضوں کے ساتھ رقص کرتے ہوئے مریضوں کی بہترین حوصلہ افزائی کی مثال قائم کردی۔