لاک ڈاؤن کے دوران گھر تک سودا پہنچانے والے اسٹورز
دنیا بھر میں پھیلی وبا کورونا وائرس کے باعث کئی ممالک میں لاک ڈاؤن نافذ کیا جاچکا ہے جس کے بعد لوگوں کی معمولات زندگی بھی کافی متاثر ہورہی ہے۔
واضح رہے کہ صوبے سندھ میں کورونا وائرس کے بڑھتے کیسز کے پیش نظر صوبائی حکومت نے 23 مارچ کی رات 12 بجے سے 15 روز کے لاک ڈاؤن کا اعلان کیا تھا بعد ازاں اس میں 14 اپریل تک کی توسیع دے دی گئی تھی۔
جس کے بعد عوام کو حکومت کی جانب سے دی گئی ہدایات پر عمل کرتے ہوئے زندگی گزارنی پڑ رہی ہے۔
ایسے میں سودے، ادویات اور دیگر ضروری سامان کی دکانیں بھی وقت کی پابندی کر رہی ہیں۔
یہاں عوام کے لیے ان اسٹورز کی فہرست ترتیب دی گئی ہے جہاں سے وہ گھر بیٹھے سودا، ادویات اور دیگر ضروری سامان منگوا سکتے ہیں۔
کراچی
آغا اسٹور (مخصوص علاقوں کے لیے)
ابکو (مخصوص علاقوں کے لیے)
ناہید اسٹور
آن لائن آرڈر دینے کے لیے یہاں کلک کریں۔
ہم مارٹ
ڈی کے مارٹ
لاہور
ال فتح ڈیلیوری سروس
آن لائن آرڈر دینے کے لیے یہاں کلک کریں۔
جلال سنز ڈیلیوری سروس (مخصوص علاقوں کے لیے)
آرڈر دینے کے لیے یہاں کلک کریں
24 سیون ڈاٹ پی کے
آرڈر دینے کے لیے یہاں کلک کریں
چار سو ڈاٹ پی کے
یہاں کلک کریں
میٹرو آن لائن پی کے
یہاں سے سامان منگوائیں
گروسر ایپ
یہاں سے منگوائیں
کیرفور
یہاں پر آرڈر دیں
چیتے ڈاٹ پی کے
یہاں پر کلک کریں
سرویڈ
یہاں کلک کریں
اسلام آباد
فوڈ رنر
یہاں سے ایپ ڈاؤن لوڈ کریں۔
ال فتح
یہاں پر آرڈر کریں۔
ڈیلیور اٹ
یہاں پر کلک کرکے سامان منگوائیں۔
اسٹے ہوم پاکستان
یہاں سے منگوائیں۔