Live Covid 2019

جاز کا ایک ارب 20 کروڑ روپے کا کورونا ریلیف پیکج کا اعلان

اس پیکج کا مقصد دباؤ کا شکار نظام صحت اور معیشت دونوں پر وبا کے پڑنے والے منفی اثرات کو محدود کرنا ہے۔

پاکستان میں کورونا وائرس کی وبا کے دوران جاز (موبی لنک) نے ایک ارب 20 کروڑ روپے کے امدادی پیکج کا اعلان کردیا۔

اس حوالے سے جاری ایک بیان میں کہا گیا کہ اس پیکج کا مقصد دباؤ کا شکار نظام صحت اور معیشت دونوں پر وبا کے پڑنے والے منفی اثرات کو محدود کرنا اور کورونا وائرس ریلیف فنڈ میں حصہ شامل کرنے کی وزیراعظم کی اپیل کا جواب دینا ہے۔