ویڈیوز

کرکٹر سرفراز احمد خوبصورت انداز میں نعت رسول پڑھتے ہوئے

سابق کپتان نے ریلیف کیمپ میں ڈاکٹر عامر لیاقت کی فرمائش پر نعت رسول مقبول سنا کر لوگوں کے دل جیت لیے۔