Live Covid 2019
موڈیز نے پاکستانی معیشت سےمتعلق مزید پیشگوئی کردی
اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے حالیہ اقدامات سے ملکی بینکوں پر وبا کے اثرات کم ہوں گے۔
موڈیز انویسٹر سروس نے کورونا وائرس کی وجہ سے رواں مالی سال میں پاکستان کی شرح نمو میں مزید 2 فیصد کمی کی پیش گوئی کردی۔
اس ضمن میں مزید کہا گیا کہ اسٹیٹ بینک آف پاکستان (ایس بی پی) کے حالیہ اقدامات سے ملکی بینکوں پر وبا کے اثرات کم ہوں گے۔
واضح رہے کہ 17 مارچ کو موڈیز نے خطے میں زیادہ تر بیرونی شرح نمو پر مشتمل عوامل کا حوالہ دیتے ہوئے دسمبر میں پاکستان کے جی ڈی پی کی شرح نمو 2.9فیصد سے کم کرکے 2.5 فیصد کردیا تھا۔
مزید تفیصلات کے لیے یہاں کلک کریں