Live Covid 2019

خیبر پختونخوا حکومت کا تمام تبلیغی مراکز قرنطینہ قرار دینے کا فیصلہ

ہر تبلیغی مرکز سے 2 نمونے ٹیسٹ کے لئے لیبارٹری بھجوائے جائیں گے، اعلامیہ

خیبر پختونخوا کی حکومت نے صوبے تمام تبلیغی مراکز کو قرنطینہ قرار دینے کا فیصلہ کیا ہے۔

صوبائی حکومت کے اعلامیے کے مطابق صوبے کے تمام تبلیغی مراکز کو قرنطینہ قرار دے دیا گیا ہے اور ہر تبلیغی مرکز سے 2 نمونے ٹیسٹ کے لیے لیبارٹری بھجوائے جائیں گے۔