Live Covid 2019
طلب میں اضافہ نہ ہونے پر اٹک ریفائنری کا آپریشن بند کردیا جائے گا، عہدیدار
اٹک ریفائنری اپنا 54 ہزار بیرل روزانہ پیداوار والا پلانٹ 29 فیصد کی گنجائش پر آپریٹ کررہی ہ
اٹک ریفائنری اپنا 54 ہزار بیرل روزانہ پیداوار والا پلانٹ 29 فیصد کی گنجائش پر آپریٹ کررہی ہے اور مقامی طلب بحال نہ ہوئی تو ایک ہفتے میں کمپلیکس بند کرنے کے لیے تیار ہے یہ بات کمپنی کے ایک اعلیٰ عہدیدار نے بتائی۔
اگر یہ بند ہوتا ہے تع یہ ملک میں تیسری ریفائنری ہوگی جس نے کورونا وائرس کے پھیلاؤ کو روکنے کے لیے نافذ کردہ لاک ڈاؤن کے باعث اپنا آپریشن معطل کردیا۔