ویڈیوز

پاکستانی سائنسدان نے 5 منٹ میں کورونا وائرس کی تشخیص کرنے والی کٹ تیار کرلی

جمیل شیخ کا تعلق سندھ کے شہر لاڑکانہ سے ہے جنہوں نے کورونا وائرس کی تشخیص کیلئے کٹ تیار کی۔