Live Covid 2019
گلگت بلتستان میں 4پولیس افسران کو قرنطینہ کردیا گیا
گلگت بلتستان میں ایمرجنسی بنیادوں پر صوبے میں مزید ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کو تقرر کی جائے گا، وزیر قانون
گلگت بلتستان میں کورونا وائرس کے مریضوں کی ڈیوٹی پر مامور 4پولیس افسران کو پولیس ٹریننگ سینٹر کے قریب قرنطینہ کردیا گیا ہے۔
گلگت بلتستان کے وزیر قانون نے اس بات تصدیق کرتے ہوئے اعلان کیا کہ ایمرجنسی بنیادوں پر صوبے میں مزید ڈاکٹرز اور میڈیکل اسٹاف کو تقرر کی جائے گا۔