Live Covid 2019 پاکستانی نژاد برطانوی باکسر بھی کورونا کے خلاف جنگ لڑنے میدان میں آگئے مجھےاحساس ہے ہسپتال میں اس وقت بیڈ ملنا مشکل ہے، این ایچ ایس زیر تعمیر عمارت کو مریضوں کے لیے استعمال کرسکتا ہے، عامرخان ویب ڈیسک