ویڈیوز

کراچی میں فیکٹری ملازمین نے حکومتی احکامات ہوا میں اڑا دیے

کورونا وائرس سے حفاظت کے لیے احتیاطی تدابیر پر عمل نہ کرتے ہوئے فیکٹری ملازمین رش لگا کر کھانا کھانے میں مصروف رہے۔