Live Covid 2019
چمن میں پاک افغان سرحد فوری کھولنے کی ہدایت
ومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں پاکستان کی مغربی سرحد 14 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
وزیراعظم عمران خان نے پاکستان اور افغانستان کے درمیان چمن سپین بولدک سرحد کھولنے کا اعلان کرتے ہوئے پاکستان سے ٹرکوں کو افغانستان جانے کی اجازت دے دی۔
وزیراعظم کا کہنا تھا کہ ' کورونا (COVID-19) جیسی عالمی وبا پھوٹنے کے باوجود ہم اپنے افغان بھائیوں اور بہنوں کی مدد کے لیے پوری طرح یکسو اور پرعزم ہیں۔'
13 مارچ کو قومی سلامتی کمیٹی کے اجلاس میں افغانستان اور ایران کے ساتھ پاکستان کی مغربی سرحد 14 روز کے لیے بند کرنے کا فیصلہ کیا گیا تھا۔
مکمل خبر یہاں پڑھیں۔