بولی وڈ راؤنڈ اپ
انڈین فلم انڈسٹری کے ستاروں کی زندگی کے بارے میں تصویری خبریں جانیے۔
انٹرٹینمنٹ کی دنیا کے ستارے ہمیشہ ہی لوگوں کی توجہ کا مرکز بنے رہتے ہیں اور ان ستاروں کی زندگی میں کیا ہوتا ہے کیا ہونا ہے اور کیا کچھ ہوگا وہ سب جاننا ان کے پرستاروں کے نزدیک لازمی جزو سمجھا جاتا ہے کچھ احوال اس فوٹو البم میں دیکھئے۔