Live Covid 2019
ملتان میں حکومت پنجاب کا قرنطینہ مرکز
300 افراد کے عملے پر مشتمل 100 بیڈ کا ہسپتال بھی قائم کیا گیا جہاں مشتبہ مریضوں کا علاج کیا جاسکتاہے۔
حکومت پنجاب میں ملتان میں کورونا وائرس کے مشتبہ مریضوں کے لیے 3 ہزار افراد کی گنجائش پر مشتمل قرنطینہ مرکز قائم کردیا جسے 6 ہزار افراد تک توسیع دی جاسکتی ہے۔
اس کے ساتھ 300 افراد کے عملے پر مشتمل 100 بیڈ کا ہسپتال بھی قائم کیا گیا جہاں مشتبہ مریضوں کا علاج کیا جاسکتا ہے۔