ویڈیوز

پشاور کے طالب علم نے نابینا افراد کے لیے جدید آلہ تیار کر لیا

"میری آنکھ " کے نام سے منسوب ڈیوائس چلنے پھرنے کے دوران نابینا افراد کو بذریعہ آواز رکاوٹوں سے آگاہ کرتی ہے۔