ویڈیوز کورونا وائرس: سندھ میں تعلیمی ادارے کب تک بند رہیں گے؟ وزیر اطلاعات سندھ ناصر حسین شاہ کا کہنا ہے کہ تعلیمی اداروں کو کھولنے سے متعلق فیصلہ چند روز میں کرلیا جائے گا۔ ڈان نیوز coronavirus