نیا کورونا وائرس اتنی آسانی اور تیزی سے کیوں پھیل رہا ہے؟
سائنسدان اب یہ جاننے کے لیے بھرپور کوشش کررہے ہیں کہ آخر یہ اتنی آسانی اور تیزی سے کیسے پھیل رہا ہے۔
پاکستان میں 16 اور دنیا بھر میں نئے نوول کورونا وائرس سے ہونے والی بیماری کووڈ 19 سے متاثر افراد کی تعداد ایک لاکھ 16 ہزار سے زائد جبکہ 4 ہزار ہلاکتیں ہوچکی ہیں، اور سائنسدان اب یہ جاننے کے لیے بھرپور کوشش کررہے ہیں کہ آخر یہ اتنی آسانی سے کیسے پھیل رہا ہے۔
اور اب ایک تحقیقی مقالے میں اس کا جواب دینے کی کوشش کی گئی۔