ویڈیوز

خوشگوار موسم میں پشاور کے شہریوں کی مرغوب غذا 'چپلی کباب'

مخصوص مصالحہ جات اور پکانے کے الگ انداز کے باعث تارو جبہ کے مشہور چپلی کباب منفرد اور لذیڈ ذائقہ رکھتے ہیں۔