ویڈیوز کراچی والوں کے لیے خوشخبری، اب سفر انتہائی آسان ہوجائے گا شیرشاہ سوری سڑک کی 3 چورنگیوں پر 2 ارب روپے کی لاگت سے فلائی اوورز کی تعمیر 14 ماہ میں مکمل ہوگئی۔ ڈان نیوز