ویڈیوز

برقع پہن کر موٹر سائیکل چلانے والی باہمت خاتون

سکینہ پیشے کے لحاظ سے استانی ہونے کے ساتھ ساتھ بوہری روایتی کھانوں کا کاروبار بھی کرتی ہیں۔