پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آج سے آغاز، زلمی اور سلطانز مدمقابل
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغازآج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے، پشاور زلمی اور ملتان سلطانز کا مقابلہ ہوگا
پاکستان سپر لیگ(پی ایس ایل) کے دوسرے مرحلے کا آج سے شروع ہو گا اور آج ملتان سلطانز کا مقابلہ پشاور زلمی سے ہو گا۔
پاکستان سپر لیگ کے دوسرے مرحلے کا آغاز آج سے ملتان کرکٹ اسٹیڈیم میں ہو رہا ہے جس کے ساتھ ہی ملتان میں 12سال کے طویل عرصے کے بعد کسی انٹرنیشنل طرز کے مقابلے کا انعقاد ہو گا۔