وہاب ریاض اور جیسن روئے کی تکرار، ویوین رچرڈز کو معاملہ رفع دفع کرانا پڑا
پاکستان سپر لیگ کے میچ میں پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے کے درمیان تکرار ہوئی۔
پاکستان سپر لیگ (پی ایس ایل) میں پشاور زلمی اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے درمیان میچ میں وہاب ریاض اور جیسن روئے کے درمیان تکرار ہوئی جس پر سر ویوین رچرڈز کو معاملہ رفع دفع کرانا پڑا۔
کراچی کے نیشنل اسٹیڈیم میں کھیلے گئے پاکستان سپر لیگ کے چوتھے میچ میں پشاور زلمی کے فاسٹ باؤلر وہاب ریاض اور کوئٹہ گلیڈی ایٹرز کے جیسن روئے کے درمیان تکرار ہوئی۔