ویڈیوز سپریم کورٹ کا کراچی میں غیر قانونی تعمیرات گرانے کا حکم عدالت نے پنجاب کالونی، دہلی کالونی، پی این ٹی کالونی اور گزری روڈ پر تمام غیرقانونی تعمیرات گرانے کا حکم دے دیا۔ ڈان نیوز