ملٹی میڈیا

طیارہ حادثے کے خلاف ایران میں حکومت مخالف مظاہرے

تہران سمیت ایران کے متعدد شہروں نے مظاہرے کیے گئے جس میں مظاہرین نے طیارہ حادثے کے ذمے داران کے استعفے کا مطالبہ کیا۔
Welcome

ایران کے پاسداران انقلاب کی جانب سے یوکرین کا مسافر طیارہ گرائے جانے کے اعتراف کے بعد دارالحکومت تہران سمیت ملک کے متعدد شہروں میں مظاہرے کیے گئے۔

ہفتے کو رات گئے تہران میں مظاہرے کیے گئے جہاں مظاہرین نے حادثے کے ذمے داران سمیت ایران کے سپریم لیڈر آیت اللہ خامنہ ای کے استعفیٰ کا مطالبہ کیا۔

ایران کے میڈیا نے بھی اپنی تنقید کرتے ہوئے حکومتی کے طرز عمل کو شرمناک قرار دیا۔