ویڈیوز پشاور کی ٹھنڈ میں گرما گرم چپلی کباب کے مزے قیمہ ٹماٹر،پیاز، انڈا اور خاص مصالحوں سے تیار چپلی کباب غذایت سے بھرپور ہوتے ہیں۔ ڈان نیوز