سام سنگ کا گلیکسی ایس سیریز کے نئے فونز 11 فروری کو متعارف ہوں گے
سام سنگ کی جانب سے امریکی شہر سان فرانسسکو میں 11 فروری کو ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے۔
سام سنگ کا نئے فلیگ شپ گلیکسی ایس 11 (یا گلیکسی ایس 20) کو 11 فروری کو متعارف کرایا جائے گا۔
سام سنگ کی جانب سے امریکی شہر سان فرانسسکو میں 11 فروری کو ایونٹ کے انعقاد کا اعلان کیا گیا ہے جس میں وہ رواں سال کے گلیکسی ایس سیریز کے لیے فونز پیش کرے گی۔