ویڈیوز دادو میں ماں اور نومولود بچوں کے لیے موبائل ہسپتال کا آغاز انکیوبیٹرز اور جدید مشینری سے لیس موبائل ہسپتال کا مقصد بچوں میں بیماریوں اور شرح اموات کو بڑھنے سے روکنا ہے۔ ڈان نیوز