ویڈیوز 'نیب آرڈیننس پارلیمنٹ میں آئے گا، بہتر تجاویز کا خیرمقدم کریں گے' مذکورہ ترمیم کے تحت جس شخص کا پبلک آفس ہولڈر سے کوئی واسطہ نہیں ہوگا اس پر نیب قوانین کا اطلاق نہیں ہوگا، شہزاد اکبر ڈان نیوز