ویڈیوز

سنگین غداری کیس میں سابق صدر پرویز مشرف کو سزائے موت سنا دی گئی

خصوصی عدالت نے سابق جنرل پرویز مشرف کا 3 نومبر 2007 کا اقدام آئین شکنی قرار دے دیا۔