جب میزائل کے ذریعے خطوط کو بھیجنے کا کامیاب تجربہ ہوا
کیا یقین کریں گے کہ ایک ملک نے چند دہائیوں قبل خطوط کی تیز ترین ترسیل کے لیے طیاروں کی جگہ میزائلوں کا سہارا لیا؟
ویسے تو ہوسکتا ہے کہ آپ نے اب کبھی خط کو اپنے گھر میں آتے نہ دیکھا ہو مگر اب بھی پاکستان میں اکثر مقامات پر انسان ہی خطوط کی ترسیل کا کام کرتے ہیں۔
مگر کیا آپ یقین کریں گے کہ ایک ملک نے چند دہائیوں قبل خطوط کی تیز ترین ترسیل کے لیے طیاروں یا ٹرین کی جگہ میزائلوں کا سہارا لیا؟