ویڈیوز

لاہور میں شہری پر سرعام تشدد کی ویڈیو وائرل

پولیس کا عقیل نامی ملزم کو گرفتار کرکے تشدد کا نشانہ بننے والے شہری کی مدعیت میں ایف آئی آر درج۔