ویڈیوز پی آئی سی لاہور میں وکلا کی ہنگامہ آرائی کے دوران 4 مریض جاں بحق پنجاب انسٹیٹیوٹ آف کارڈیالوجی (پی آئی سی) میں ہنگامہ آرائی کے دوران طبی امداد نہ ملنے کے باعث مریض جاں بحق ہوئے۔ ڈان نیوز