حیرت انگیز

2019 کی سب سے مقبول اینیمیٹڈ تصاویر

یہ تصاویر زندگی کے متعدد حصوں کے حوالے سے ہیں اور انہیں دیکھنے والوں کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔

سال 2019 اختتام کے قریب ہے اور اس کا مطلب یہ ہے کہ زیادہ سے زیادہ رواں برس کی مختلف چیزوں کی بہترین فہرست سامنے آنے والی ہے۔

مگر اب جو فہرست آپ کے سامنے پیش کی جارہی ہے وہ بہت زیادہ اہم ہے کیونکہ اس کے بغیر انٹرنیٹ کے استعمال کا کوئی مزہ ہی نہیں اور وہ ہے اینیمیٹڈ تصاویر یا جی آئی ایف۔

معروف سائٹ جفی نے 2019 کی مقبول ترین اینیمیٹڈ تصاویر کی فہرست مرتب کی ہے۔

اور یہ تصاویر زندگی کے متعدد حصوں کو کور کرتی ہیں اور یہی وجہ ہے کہ انہیں دیکھنے والوں کی تعداد بھی کروڑوں میں ہے۔

اس سائٹ کی مقبول ترین 10 تصاویر آپ نیچے دیکھ سکتے ہیں۔

10۔ بہت زیادہ پرجوش، 16 کروڑ 97 لاکھ ویوز


9۔ نہیں، نہیں نہیں، 17 کروڑ 90 لاکھ ویوز


8۔ آئی لو یو ہارٹس، 18 کروڑ 16 لاکھ ویوز


7۔ کیانو ریوز کا شکریہ، 19 کروڑ 54 لاکھ ویوز


6۔ ہیپی چیئرنگ، 19 کروڑ 73 لاکھ ویوز


5۔ گریٹ جاب، 25 کروڑ 96 لاکھ ویوز


4۔ ہیپی گڈ مارننگ، 26 کروڑ 16 لاکھ ویوز


3۔ ہیلو، 28 کروڑ 91 لاکھ ویوز


2۔ غصہ، 38 لاکھ 21 لاکھ ویوز


1۔ اور نمبرون تصویر جس نے 41 کروڑ 91 لاکھ افراد کو دنگ کیا

جب مجھے 23 سال بڑے مرد کے ساتھ تعلقات میں اعتراض نہیں، تو لوگوں کو کیوں؟

سجل اور میری شادی ضرور ہوگی، احد رضا میر

جب ڈی جی آئی ایس پی آر نے راولپنڈی میں عام شہری کی طرح میچ دیکھا!