ویڈیوز

پشاور کے ضعیف العمر محمد یار محنت اور عظمت کی مثال بن گئے

2013 میں پاس کیے گئے سینئرسیٹزن ایکٹ پر عملدرامد نہ ہونے کے باعث ملک بھر میں بیمار اور ضعیف افراد کو مشکلات کا سامنا ہے۔