'نس دبنے' کی وجہ کیا ہوتی ہے اور گھر بیٹھے علاج کیسے ممکن ہے؟
عصبی ریشے پر دباﺅ کے نتیجے میں پٹھے یا نبض یا شریان میں کھچاﺅ محسوس ہونے لگتا ہے اور اسے نس دبنے کا مرض بھی کہا جاتا ہے۔
کئی بار ایسا ہوتا ہے کہ جسم میں کسی حصے میں دباﺅ یا طاقت کے نتیجے میں عصبی ریشے دب جاتے ہیں، جس کے نتیجے میں دماغ کو انتباہی سگنل ملتے ہیں۔
عصبی ریشے پر دباﺅ کے نتیجے میں پٹھے یا نبض یا شریان میں کھچاﺅ محسوس ہونے لگتا ہے اور یہی وجہ ہے کہ اسے نس دبنے کا مرض بھی کہا جاتا ہے جو کہ Nerve compression بھی کہلاتا ہے۔